اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

کیا پروٹین سے بھرپور غذائیں نقصان دہ ہوسکتی ہیں؟ماہرین کی تحقیق سامنے آگئی

22 Dec 2024
22 Dec 2024

(ویب ڈیسک)ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ پروٹین سے بھرپور بتائی جانے والی اکثر غذائی اشیاء دراصل چکنائی سے بھرپور ہوتی ہیں۔

تحقیق میں بتایا کہ پٹھوں کو مضبوط اور لچک دار بنانے کا دعویٰ کرنے والی یہ غذائیں،ممکنہ طور پر صارفین کے وزن میں اضافہ کر سکتی ہیں۔مطالعے میں محققین نے 500 سے زائد اشیاء کا جائزہ لیا،جس کے بعد انہوں نے ہر 10 میں سے ایک شے حقیقی طور پر صحت مند پائی۔

ایک چوتھائی اشیاء سے زیادہ کی مقدار چینی اور سیرشدہ چکنائی سے بھرپور تھیں جبکہ 20 فی صد اشیاء مصنوعی مٹھاس رکھتی تھیں۔سائنس دانوں کا کہنا تھا کہ صارفین ان غذاؤں کو صحت مند سمجھتے ہیں جن میں پروٹین کے ہونے کا دعویٰ ہوتا ہے۔ یہ نقطہ نظر غلط ہے۔ صارفین ممکنہ طور پر ان غذاؤں میں موجود دیگر اجزاء کے صحت پر پڑنے والے اثرات سے آگاہ نہیں ہوتے۔

تحقیق میں سائنس دانوں نے 561 ایسی غذاؤں کا معائنہ کیا جن کا دعویٰ تھا کہ ان میں پروٹین ہیں۔ ان غذاؤں میں پودوں پر مبنی گوشت کے متبادل (68.2 فی صد)، اسنیک بار (35.3 فی صد) اور ہائی پروٹین دہی یا میٹھی ڈیئری اشیاء (21.3 فی صد) شامل ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے