اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پرائیویٹ سکولز کی ونٹر کیمپ لگانے کی درخواست مسترد

21 Dec 2024
21 Dec 2024

(ویب ڈیسک) پرائیویٹ سکولوں کی جانب سے ونٹر کیمپ کی درخواست مسترد کردی گئی۔

پرائیویٹ سکول آنرز نے غیراعلانیہ چھٹیوں کے پیش نظر ونٹر کیمپ لگانے کی اجازت مانگی تھی، سیکرٹری سکولز ایجوکیشن خالد نذیر وٹو نے اتھارٹیز کے سربراہان کو آگاہ کر دیا۔

سی ای او ایجوکیشن کا کہنا تھا کہ چھٹیوں میں زبردستی کلاسز لگانے والے سکولز کیخلاف کارروائی کی جائے گی، صوبہ بھر کے کسی بھی ضلع میں ونٹر کیمپ لگانے کی اجازت نہیں ہو گی۔

سیکرٹری ایجوکیشن نے کہا کہ موسم سرما کی چھٹیاں بچوں کو ذہنی سکون فراہم کرتی ہیں، چھٹیوں کے بعد اساتذہ اضافی کلاسز کے ذریعے سلیبس مکمل کروا سکتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے