اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.88 قیمت فروخت : 38.95
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.85 قیمت فروخت : 281.35
  • یورو قیمت خرید: 317.62 قیمت فروخت : 318.18
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.74 قیمت فروخت : 374.40
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 180.22 قیمت فروخت : 180.54
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.24 قیمت فروخت : 203.61
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.93 قیمت فروخت : 1.94
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.87 قیمت فروخت : 75.00
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.99 قیمت فروخت : 77.13
  • کویتی دینار قیمت خرید: 916.88 قیمت فروخت : 918.51
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 339200 دس گرام : 290800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 310931 دس گرام : 266565
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3402 دس گرام : 2920
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

ہمدردی اور مساوات کا قیام ایک بہتر معاشرے کی بنیاد ہے، مریم نواز شریف

20 Dec 2024
20 Dec 2024

(لاہور نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا کہنا ہے یکجہتی، ہمدردی اور مساوات کا قیام ہی ایک بہتر اور پرامن معاشرے کی بنیاد ہے۔

انسانی یکجہتی کے بین الاقوامی دن پر اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا حکومت پنجاب انسانی خدمت کے اصولوں پر عمل پیرا ہے، پنجاب حکومت کی تمام تر پالیسیز اور منصوبے انسانیت کی خدمت اور کمزور طبقات کی فلاح کے لئے وقف ہیں، انسانی یکجہتی سے ہی غربت، ناانصافی اور معاشرتی ناہمواری کا خاتمہ ممکن ہے۔

مریم نواز شریف کا کہنا تھا ہر طبقے کو ترقی میں شامل کر کے یکجہتی، بھائی چارے اور سماجی انصاف کے اصولوں کو فروغ دے رہے ہیں، ایسے معاشرے کی تشکیل کے لئے دن رات کوشاں ہیں جہاں ہر شخص کو برابری کے مواقع میسر ہوں، رنگ، نسل، مذہب اور قوم سے بالاتر ہو کر انسانیت کی خدمت میں اپنا کردار ادا کریں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles