اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار

بینظیر بھٹو کی برسی پر پاکستان ریلوے کا خصوصی ٹرین چلانے کا اعلان

20 Dec 2024
20 Dec 2024

(ویب ڈیسک) بینظیر بھٹو شہید کی برسی پر پاکستان ریلوے خصوصی ٹرین چلائے گا، ریلوے کی جانب سے خصوصی ٹرین کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

پاکستان ریلوے نے بینظیربھٹوکی  برسی پر لاہور سے گڑھی خدا بخش کے لئے خصوصی ٹرین چلانے کا فیصلہ کیا ہے، خصوصی ٹرین لاہور سے 26 دسمبر کو چلائی جائے گی، نوٹیفکیشن کے مطابق خصوصی ٹرین 26 دسمبر کو دوپہر ایک بجے لاہور سے روانہ ہوگی اور 27 دسمبر کو علی الصبح ساڑھے 4 بجے شاہ نواز بھٹو سٹیشن پر پہنچے گی۔

پاکستان ریلوے کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق خصوصی ٹرین 27 دسمبر کو شام 7 بجے شاہ نواز بھٹو سٹیشن سے واپس روانہ ہوگی اور اگلے دن 9 بجکر 20 منٹ پر لاہور پہنچے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے