اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

انسداد پولیو مہم، پنجاب میں 1 کروڑ 80 لاکھ بچوں کو قطرے پلائے جا چکے

19 Dec 2024
19 Dec 2024

(لاہور نیوز) پنجاب میں انسداد پولیو مہم کا چوتھا روز ہے، پولیو ورکرز ڈور ٹو ڈور جا کر بچوں کو قطرے پلا رہے ہیں۔

پنجاب بھر میں انسداد پولیو مہم کا چوتھا روز جاری ہے، پہلے تین دنوں میں 1 کروڑ 50 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلائے گئے، لاہور میں 8 لاکھ 95 ہزار بچوں کو قطرے پلائے گئے، راولپنڈی میں 4 لاکھ 34 ہزار بچوں کو قطرے پلائے گئے، ملتان میں 7 لاکھ 13 ہزار بچوں کو قطرے پلائے گئے، فیصل آباد میں 6 لاکھ 50 ہزار بچوں کو قطرے پلائے گئے۔

پولیو ورکرز کا کہنا ہے کہ ہمارے ساتھ تعاون کریں اور بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائیں۔

شہریوں کا کہنا ہے ہم پولیو ٹیموں کے ساتھ تعاون کر رہے ہیں، سب کو چاہئے کہ اپنے بچوں کو لازمی پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائیں۔

انچارج پولیو پروگرام عدیل تصور کا کہنا ہے کہ آج سے 33 اضلاع میں کیچ اپ کا آغاز ہو گیا ہے، اس دوران ویکسین سے محروم بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے، اضلاع کیچ اپ پر خصوصی توجہ دیں اور ہر بچے کو قطرے پلائے جائیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے