اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

سکولوں کو فنڈز کی فراہمی سٹوڈنٹس کی آن لائن تصدیق سے مشروط

19 Dec 2024
19 Dec 2024

(لاہور نیوز) پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے سکولوں کو فنڈز کی فراہمی سٹوڈنٹس کی آن لائن تصدیق سے مشروط کر دی۔

پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے سکولوں کو فنڈز کی فراہمی کے لئے شرط رکھی دی، سکولوں کو فنڈز لینے ہیں تو سٹوڈنٹس کی تصدیق آن لائن کروانی لازمی ہو گی، پیف پارٹنرز کو آگاہ کر دیا گیا۔

سکولوں کو فنڈز کی فراہمی اگلے سال فروری سے نئے نظام کے تحت ملے گی، پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے ساتھ ساڑھے سات ہزار سکولز موجود ہیں، سکولوں میں 27 لاکھ کے قریب طلبہ زیر تعلیم ہیں، ہر ماہ آن لائن تصدیق کا عمل شروع کیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے