اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

روزمرہ بنیاد پر سبزیاں اور پھل کتنی مقدار میں استعمال کرنی چاہئیں؟ماہرین نے اہم بات بتادی

18 Dec 2024
18 Dec 2024

(ویب ڈیسک)ماہرین کا کہنا ہے کہپھلوں اور سبزیوں کا جتنا زیادہ سے زیادہ استعمال کیا جائے، صحت کیلئے اتنا ہی بہتر ہے۔

دنیا کے مختلف حصوں میں کیے گئے تقریباً 350 مطالعات پھلوں اور سبزیوں کے صحت پر اثرات کا جائزہ لیتے ہیں جس میں دل سے جڑے عارضے ، کینسر اور جلد موت کے مسائل شامل ہیں۔نتائج میں ماہرین نے پایا کہ جو لوگ عادتاً روزانہ 800 گرام یا اس سے زیادہ پھل اور سبزیاں کھاتے ہیں، ان میں صحت کی خرابی کا خطرہ کم ہوتا ہے۔

ذیل میں صحت کی مختلف حالتیں ہیں جن کے خطرے میں کمی کا تعلق پھلوں اور سبزیوں کی اقسام اور ان کی مخصوص مقدار سے ہے۔ روزانہ 200 گرام پھلوں اور سبزیوں کی کھپت سے  ہارٹ اٹیک کا خطرہ 8 فیصد کم پایا گیا ہے، خاص طور پر وٹامن سی، سیب یا ناشپاتی، پھلوں کے رس، سبز پتوں والی سبزیاں، گاجر اور شکرقندی کے ساتھ۔

تحقیق کے مطابق 200 گرام روزانہ کھانے سے فالج کی بیماری میں 16% کمی پائی گئی، اس میں سیب یا ناشپاتی، لیموں، سبز پتوں والی سبزیاں اور سبزیوں کا اچار شامل ہے جبکہ جلد موت کے خطرے میں بھی 200 گرام پھل اور سبزیاں کھانے سے 10% کمی پائی گئی جن میں خاص طور پر سیب یا ناشپاتی، بیر اور آلو شامل ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے