اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پنجاب کے سکولز میں موسم سرما کی تعطیلات کی تاریخ تبدیل

18 Dec 2024
18 Dec 2024

(لاہور نیوز) پنجاب کے سکولز میں موسم سرما کی تعطیلات کی تاریخ میں تبدیلی کر دی گئی۔

محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے موسم سرما کی تعطیلات کی تاریخ تبدیلی کا نیا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق سردیوں کی چھٹیوں کا آغاز 23 دسمبر سے ہوگا، سکولز 13 جنوری 2025 کو چھٹیوں کے بعددوبارہ کھلیں گے، فیصلے کا اطلاق تمام سرکاری ونجی سکولز پر ہو گا۔

حکام کے مطابق صوبہ بھر میں 20 دسمبر کو سکولز معمول کے مطابق کھلیں گے، ضلعی ایجوکیشن اتھارٹیز کو نئے نوٹیفکیشن پر عملدرآمد کی ہدایت کی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے