اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پنجاب: تعلیمی بورڈ کے امتحانی نظام کو کرپشن سے پاک بنانے کیلئے شکایت پورٹل قائم

18 Dec 2024
18 Dec 2024

(لاہور نیوز) پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈ کے امتحانی نظام کو کرپشن سے پاک بنانے کیلئے شکایت پورٹل قائم کر دیا گیا۔

وزیرِاعلیٰ پنجاب کی ہدایات پر شکایات پورٹل کا قیام عمل میں لایا گیا ہے، بی آئی ایس ای کمپلینٹ سیل ڈاٹ گورنمنٹ پر آن لائن جا کر شکایت درج کروائی جا سکے گی، والدین زیرو فار ٹو ، ٹرپل ون ، ڈبل ون ، ٹونٹی، ٹونٹی پر کال کرکے بھی امتحانات سے متعلق شکایت درج کروا سکیں گے۔

 بورڈ حکام کے مطابق شکایات پر امتحانات میں نقل کروانے والے عملے کیخلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے