اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

اساتذہ کی غیر تدریسی ڈیوٹیاں لگنے کا سلسلہ ختم نہ ہوسکا

18 Dec 2024
18 Dec 2024

(لاہور نیوز) وزیر تعلیم کی ہدایت کے باوجود اساتذہ کی غیر تدریسی ڈیوٹیاں لگنے کا سلسلہ جاری ہے۔

مختلف اضلاع میں اساتذہ کی ڈیٹا کولیکشن پر ڈیوٹیاں لگائی جا رہی ہیں، ضلعی انتظامیہ کی جانب سے اساتذہ کو تدریسی کے علاوہ دیگر امور کی ذمے داری دی جا رہی ہے، وزیر تعلیم کی جانب سے ایجوکیشن اتھارٹیز کو بھی ہدایت کی گئی تھی، ایجوکیشن اتھارٹیز بھی وزیر تعلیم کی ہدایت کے خلاف عمل کرنے لگیں۔

محکمہ سکول ایجوکیشن نے معاملے پر ڈپٹی کمشنر کو مراسلہ لکھ دیا جس میں کہا گیا کہ اساتذہ کی غیر تدریسی ڈیوٹیوں سے تعلیمی امور متاثر ہو رہے ہیں، اسسٹنٹ کمشنر کو بھی اس ضمن میں ہدایت جاری کی جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے