اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

بچوں کی تعلیم پر مہنگائی کا وار، سٹیشنری کی قیمتوں میں اضافہ

17 Dec 2024
17 Dec 2024

(لاہور نیوز) بچوں کی تعلیم پر بھی مہنگائی کا وار ہونے لگا، سٹیشنری کی قیمتوں میں اضافے سے والدین پریشانی میں مبتلا ہو گئے۔

والدین کیلئے بچوں کو سکول بھیجنا ایک چیلنج بن گیا ہے، سکول بیگز کی قیمت 800 روپے سے 1200 روپے کر دی گئی ہے، پنسل 20 روپے جبکہ کاپی 100 سے 150 روپے میں فروخت ہو رہی ہے۔

والدین کا کہنا ہے سٹیشنری کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافے نے مشکلات مزید بڑھا دی ہیں۔

دکانداروں کا کہنا ہے کاغذ کی قیمتوں میں اضافے اور ڈالر کے ریٹ بڑھنے سے مجبوراً قیمتیں بڑھائیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے