اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.66 قیمت فروخت : 39.73
  • یورو قیمت خرید: 326.44 قیمت فروخت : 327.02
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.60 قیمت فروخت : 374.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.85 قیمت فروخت : 186.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.41 قیمت فروخت : 202.78
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.33 قیمت فروخت : 76.47
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.73 قیمت فروخت : 914.36
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 443600 دس گرام : 380400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 406630 دس گرام : 348697
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6136 دس گرام : 5266
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

وزیرصحت پنجاب کا چھاپہ، سرکاری ہسپتالوں سے چوری 30 لاکھ مالیت کی ادویات برآمد

17 Dec 2024
17 Dec 2024

(ویب ڈیسک) پنجاب کے وزیرصحت خواجہ عمران نذیر نے سوہاوہ میں چھاپہ مار کر سرکاری ہسپتالوں سے چوری کی گئی لاکھوں روپے مالیت کی ادویات برآمد کرلیں ۔

تفصیلات کے مطابق خواجہ عمران نذیر نے چیف ڈرگ کنٹرولرکے ہمراہ سوہاوہ میں چھاپہ مارا اور 30 لاکھ سے زائد مالیت کی ادویات برآمد کیں۔

ذرائع محکمہ صحت کا کہنا تھاکہ ادویات کھاریاں، راولپنڈی اور وفاقی ہسپتالوں سے چوری کی گئی ہیں اور سرکاری ہسپتالوں سے اوپن مارکیٹ میں دوائیاں فروخت کرنے والے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔

صوبائی وزیر صحت کا کہنا تھاکہ سرکاری ہسپتالوں سے ادویات چوری پرمزید تحقیقات جاری ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے