اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

چاہتا ہوں جب گورنر ہاؤس چھوڑوں تو سراٹھا کر جاؤں، گورنر پنجاب

16 Dec 2024
16 Dec 2024

(لاہور نیوز) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے کہا ہے کہ میں کرپشن کی بات کر رہا ہوں تو مجھے اپنے کردار کو بھی دیکھنا ہو گا اور میں چاہتا ہوں جب گورنر ہاؤس چھوڑوں تو سراٹھا کر جاؤں۔

 گورنر پنجاب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب اور میرے درمیان کوئی تناؤ نہیں چل رہا، اتحادی حکومت بس چل رہی ہے، اللہ خیر کرے گا، طاقتور لوگوں کو پہلے خود کو ٹھیک کرنا ہو گا اور پھر طاقتور کو اپنی نیت کو ٹھیک کرنے کی ضرورت ہے تاہم ہماری نیت ٹھیک تھی تو ہم نے ایٹم بم بنا دیا۔

 سلیم حیدر خان نے کہا کہ کسی حکومت نے کبھی کسان کو سپورٹ نہیں کیا، عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے کہنے پر 45 فی صد ٹیکس زراعت پر لگانا پڑ رہا ہے، پاکستان کیخلاف اندرونی اور بیرونی سازشیں ہو رہی ہیں جبکہ قوم دہشت گردی کے خاتمے کے لیے سیکیورٹی فورسز کے ساتھ کھڑی ہے۔

انہوں نے مافیا سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ اتنا طاقتور ہے کہ اعلیٰ عہدوں والے بھی ان سے بچ نہیں سکتے جبکہ یہ مافیا کے لوگ عدالتوں سے سٹے لے آتے ہیں۔

 

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے