اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس آج ہوں گے، ایجنڈے بھی جاری

16 Dec 2024
16 Dec 2024

(لاہور نیوز) سینیٹ (ایوان بالا) اور قومی اسمبلی (ایوان زریں) کے اجلاس آج ہوں گے۔

سینیٹ سیکرٹریٹ کے مطابق سینیٹ کا اجلاس سہ پہر 4 بجے ہو گا جس کا 32 نکاتی ایجنڈا بھی جاری کر دیا گیا ہے، اجلاس میں سپریم کورٹ کے ججوں کی تعداد کے قانون میں ترمیمی بل کی واپسی پر بحث ہو گی۔

انسداد سمگلنگ اور انسانی سمگلنگ کے قوانین میں ترامیم زیر غور آئیں گی۔

دوسری جانب قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس شام 5 بجے ہو گا جس کا 9 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا ہے۔

قومی اسمبلی اجلاس میں ملک میں نجی ایئر لائنز کی پروازیں شروع نہ کرنے پر توجہ دلاؤ نوٹس شامل ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے