اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

ڈی سی لاہور کا بنیادی مرکز صحت ہیئر کا دورہ، مریضوں کا ریکارڈ چیک کیا

13 Dec 2024
13 Dec 2024

(لاہور نیوز) ڈی سی لاہور سید موسیٰ رضا بنیادی مرکز صحت میں سہولیات کی فراہمی کیلئے کوشاں ہیں۔

ڈی سی لاہور سید موسیٰ رضا نے بنیادی مرکز صحت ہیئر کا اچانک دورہ کیا جہاں ان کی بنیادی مرکز صحت انتظامیہ سے ملاقات ہوئی۔

ڈی سی لاہور  نے ادویات کی فراہمی و سٹاک، ڈاکٹر و سٹاف کی حاضری اور مریضوں کا ریکارڈ چیک کیا اور انتظامی امور پر بریفنگ لی، انہوں نے بنیادی مرکز صحت میں نئی زیر تعمیر عمارت کا بھی جائزہ لیا اور معیاری مواد استعمال کرنے کی ہدایت کی۔

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ڈی سی لاہور سید موسیٰ رضا نے کہا بنیادی مرکز صحت انتظامیہ مریضوں کو ادویات کی بروقت فراہمی یقینی بنائیں، جلد از جلد تعمیراتی کام بھی مکمل کریں، تعمیراتی کام تاخیر کا شکار نہ ہونے دیا جائے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر بنیادی مرکز صحت میں سہولیات کی فراہمی کیلئے کوشاں ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے