اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سموگ تدارک کیس کی سماعت بغیرکارروائی ملتوی

13 Dec 2024
13 Dec 2024

(لاہور نیوز) لاہور ہائیکورٹ میں سموگ کے تدارک کیلئے دائر درخواستوں پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی کردی گئی۔

جسٹس شاہد کریم 17 دسمبر کو کیس کی سماعت کریں گے، عدالت نے آئندہ سماعت پر ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو ذاتی حیثیت میں طلب کررکھاہے۔

عدالت نےلاہور میں الیکٹرک بسوں کے ڈپو کی تعمیر کے لئے درختوں کومنتقل کرنے کی ہدایت جبکہ نئے درخت لگا کرآلودگی کی چیکنگ کےآلات نصب کرنے کی رپورٹ طلب کررکھی ہے۔

لاہور ہائیکورٹ نےزیر زمین پانی کےبچاؤ کے اقدامات کی تفصیلات کے حوالے سے بھی رپورٹ طلب کررکھی ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے