اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

کیا کافی پینے سے زندگی میں اضافہ ہوسکتا ہے؟ماہرین کی اہم تحقیق سامنے آگئی

12 Dec 2024
12 Dec 2024

(ویب ڈیسک)ماہرین نے کافی پینے سے زندگی میں اضافے سے متعلق تفصیلی تحقیق جاری کردی ۔

ماہرین کی تحقیق میں اس بات کے ثبوت سامنے آئے ہیں کہ کافی جہاں دیگر فوائد رکھتی ہے وہیں ممکنہ طور پر طویل صحت مند زندگی گزارنے کا امکان بھی فراہم کرتی ہے۔محققین  نے  85 سابقہ مطالعات کا جائزہ لیا جس میں شرح اموات اور صحت سے کافی کے تعلق کا تجزیہ کیا۔

مجموعی طور پر تجزیے سے پتہ چلتا ہے کہ روزانہ تقریباً تین کپ کافی پینا اوسطاً فرد کی 1.84 سال کی اضافی عمر سے منسلک ہوتا ہے جبکہ باقاعدہ استعمال صحت میں بہتری اور سنگین بیماریوں سے محفوظ زندگی گزارنے کا امکان پیدا کرتا ہے۔

دوسری جانب نیورو سائنسدان کا کہنا تھا کہ روایتی طبی سفارشات میں بعض اوقات صحت مند بڑھاپے کیلئے کافی کے کردار کو نظر انداز کیا جاتا ہے، ہمارا جائزہ اس کردار کی نشاندہی کرتا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ باقاعدگی سے کافی کا معتدل استعمال حیاتیاتی میکانزم کو بہتر بناتا ہے جو کہ عمر بڑھنے کے ساتھ ساتھ کمزور ہوجاتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے