اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

وزیر سپیشلائزڈ ہیلتھ کا جناح ہسپتال کا دورہ؛ ری ویمپنگ منصوبےمکمل کرنے کی ہدایات

11 Dec 2024
11 Dec 2024

(لاہور نیوز) وزیر سپیشلائزڈ ہیلتھ سلمان رفیق نے جناح ہسپتال کا دورہ کیا اور انجیو گرافی، کارڈیالوجی ڈیپارٹمنٹ سمیت ری ویمپنگ کا کا تفصیلی جائزہ لیا۔

وزیر سپیشلائزڈ ہیلتھ خواجہ سلمان رفیق نے جناح ہسپتال میں اینجیو گرافی، کارڈیالوجی ڈیپارٹمنٹ، کیتھ لیبز و دیگر شعبہ جات کا دورہ کر کے طبی سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا۔

صوبائی وزیر صحت نے امراض قلب کے علاج معالجے کو بہتر بنانے کی ہدایت کی۔ خواجہ سلمان رفیق نے جناح ہسپتال کی ری ویمپنگ پر پیش رفت کا بھی جائزہ لیا۔

خواجہ سلمان رفیق  نے محکمہ سی اینڈ ڈبلیو کو جناح ہسپتال میں جاری ری ویمپنگ منصوبے کو ہنگامی بنیادوں پر مکمل کرنے کی ہدایات دیں۔

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے