اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ورلڈ ایم ایم اے چیمپئن شپ، محمد ثاقب نے گولڈ میڈل جیت لیا

11 Dec 2024
11 Dec 2024

(لاہور نیوز) ورلڈ ایم ایم اے چیمپئن شپ میں پاکستان کے محمد ثاقب نے گولڈ میڈل جیت لیا۔

گلوبل ایسوسی ایشن آف مکس مارشل آرٹس کے تحت ورلڈ ایم ایم چیمپئن شپ انڈونیشیا کے شہر جکارتہ میں منعقد ہوئی۔

ایونٹ میں محمد ثاقب نے انڈر 18 کی 52 اعشاریہ 2 کے جی کیٹیگری میں گولڈ میڈل جیتا، فائنل میں پاکستانی فائٹر نے قازقستان کے فائٹر کو تین راؤنڈ کے بعد شکست دی۔

انکے علاوہ پاکستان کے محمود کمال نے کانسی کے دو تمغے جیتے، محمود کمال نے مائنس 93 اور پلس 93 کے جی میں کانسی کے تمغے جیتے، محمد کمال کو دونوں بار سیمی فائنل میں شکست ہوئی۔

چیمپئن شپ میں 63 ممالک کے 600 سے زائد کھلاڑیوں نے شرکت کی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے