اپ ڈیٹس
  • 352.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پارکنگ کمپنی میں بدعنوانی اور اوورچارجنگ کے خلاف شکنجہ تیار

11 Dec 2024
11 Dec 2024

(لاہور نیوز) پارکنگ کمپنی میں بدعنوانی اور اوورچارجنگ کے خلاف شکنجہ تیار کر لیا گیا۔

اوورچارجنگ کی صورت میں منیجر، اسسٹنٹ منیجر پر ایف آئی آر دینے کا حکم دے دیا گیا۔

پارکنگ منیجرز  نے اوورچارجنگ کی صورت میں حلف نامہ دینے سے انکار کر دیا جس پر حکومت پنجاب نے افسران کو سرپرائز دورے کرنے کے احکامات جاری کر دیئے۔

اوورچارجنگ کی صورت میں متعلقہ سپروائزر پر بھی ایف آئی آر ہونی چاہئے، اوورچارجنگ پر ڈپٹی کمشنر اور اینٹی کرپشن کو پرچہ دینے کا ذمہ دار قرار دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے