اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پنجاب یونیورسٹی کے 34 شعبہ جات کے ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ تبدیل

10 Dec 2024
10 Dec 2024

(لاہور نیوز) وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی نے بڑا ایکشن لے لیا۔

پنجاب یونیورسٹی کے 34 شعبہ جات کے ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ تبدیل کر دیئے گئے، تبدیل ہونے والوں میں ڈائریکٹرز ، پرنسپلز اور چیئرمینز کے نام شامل ہیں، بیشتر ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ عرصہ دراز سے شعبہ جات کے سربراہ  تھے۔

پروفیسر ڈاکٹر عرفان احمد شیخ پرنسپل ارتھ اینڈ انوائر مینٹل سائنسز تعینات، پروفیسر عظمت حیات کو چیئرمین سکول آف اکنامکس تعینات کر دیا گیا، پروفیسر فرحان نوید یوسف ڈائریکٹر انسٹیٹیوٹ آف سوشل اینڈ کلچر سٹیڈیز تعینات ہو گئے، پروفیسر ڈاکٹر منزہ ذوالفقار کو چیئرپرسن فزکس ڈیپارٹمنٹ تعینات کر دیا گیا۔

نئے تعینات ہونے والے ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے