اپ ڈیٹس
  • 352.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

قومی اسمبلی میں منگل کو ہونے والے اجلاس کا 40 نکاتی ایجنڈا جاری

09 Dec 2024
09 Dec 2024

(لاہور نیوز) قومی اسمبلی کے منگل کو ہونے والے اجلاس کا 40 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا۔

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق ایوان میں کل پرائیویٹ ممبرز ڈے کی کارروائی ہوگی اور مختلف جماعتوں سے تعلق رکھنے والے ارکان قانون سازی کے لیے بل پیش کریں گے۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ مسلم لیگ ن کے ارکان فیک نیوز سے متعلق توجہ دلاؤ نوٹس پیش کریں گے۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے