اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

مہنگی بجلی، صارفین نے استعمال کم کر دیا، فروخت میں 8 فیصد کمی

09 Dec 2024
09 Dec 2024

(ذیشان یوسفزئی) بجلی کے بڑھتے ہو ئے نرخوں کی وجہ سے صارفین نے استعمال کم کر دیا، بجلی کی طلب اور فروخت میں مسلسل کمی ہو رہی ہے۔

وزارت توانائی کے مطابق رواں سال موسم سرما کے دوران بجلی کی طلب میں 8 فیصد کمی آئی ہے ، 2023 کے مقابلے میں رواں سال بجلی کی فروخت میں مزید 2 فیصد کمی آئی ہے، فروخت میں کمی کے باوجود بجلی کی پیداوار میں 6.77 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

پاور ڈویژن حکام کا کہنا ہے کہ اکتوبر کے مہینے میں صارفین نے دن کے اوقات میں نیشنل گرڈ سے صرف 35 فیصد بجلی استعمال کی ہے، رواں سال اکتوبر میں دس ارب یونٹس پیدا کئے گئے۔

حکام  نے مزید کہا کہ بجلی کی فروخت میں کمی کی بڑی وجہ سولر صارفین ہیں، رواں سال اکتوبر میں بارشوں کی وجہ سے بجلی کی فروخت کمی ہوئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے