اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ، ایک لاکھ 10 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور

09 Dec 2024
09 Dec 2024

(لاہور نیوز) پاکستان سٹاک ایکسچینج کے ہنڈرڈ انڈیکس نے نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے ایک لاکھ 10 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد بھی عبور کر لی۔

کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز کاروبار کا آغاز منفی زون میں ہوا، سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس ایک لاکھ 9 ہزار پوائنٹس کی بلند ترین سطح سے نیچے آ گیا تاہم کچھ دیر بعد مثبت رجحان دیکھنے میں آیا اور مارکیٹ کے ہنڈرڈ انڈیکس میں 1189 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔

1189 پوائنٹس کے اضافے کے بعد مارکیٹ میں 100 انڈیکس  ایک لاکھ 10 ہزار 243 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا اختتام مثبت زون میں ہوا تھا، ٹریڈنگ کے دوران پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 814 پوائنٹس اضافے کے ساتھ ہنڈرڈ انڈیکس 1 لاکھ 9 ہزار 53 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر بند ہوا تھا۔

سٹاک مارکیٹ میں گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز 38 ارب 86 کروڑ 83 لاکھ 28 ہزار 991 روپے مالیت کے 65 کروڑ 84 لاکھ 80 ہزار 122 شیئرز کا لین دین ہوا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے