اپ ڈیٹس
  • 352.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

گورنر پنجاب سردار سلیم کی شہید میجر حسیب کے گھر آمد، اہل خانہ سے تعزیت

08 Dec 2024
08 Dec 2024

(لاہور نیوز) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان بلوچستان میں شہید ہونے والے میجر محمد حسیب شہید کے گھر گئے۔

گورنر پنجاب نے راولپنڈی میں میجر حسیب شہید کے گھر والوں سے تعزیت کی اور بلندی درجات کے لیے دعا کی، شہید نے بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کے دوران جام شہادت نوش کیا تھا۔

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے گورنر پنجاب سردار سلیم کا کہنا تھا کہ میجر محمد حسیب دفاع وطن کا فریضہ ادا کرتے ہوئے شہید ہوئے، شہداء ہمارا فخر ہیں، ان کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، شہیدوں نے اپنے خون سے ملک کی حفاظت یقینی بنائی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ملک کی حفاظت کے لیے جان قربان کرنا اعزاز کی بات ہے، آج شہداء کی قربانیوں کی بدولت یہ ملک قائم ہے، آخر میں ان کا کہنا تھا کہ والدین اور عزیزوں کا ملک و قوم کیلئے جذبہ حب الوطنی قابل تعریف اور بے مثال ہے، شہداء کی قربانیوں کی وجہ سے آج ہم چین کی نیند سو رہے ہیں۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے