اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

کسان کارڈ کے ذریعے کاشتکاروں نے 24 ارب کی کھاد خرید لی: سیکرٹری زراعت

08 Dec 2024
08 Dec 2024

(لاہورنیوز) سیکرٹری زراعت افتخار علی سہو نے کہا ہے کہ کسان کارڈ کے ذریعے کاشتکاروں نے 24 ارب روپے کی کھاد خرید لی ہے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سیکرٹری زراعت افتخار علی سہو کا کہنا تھا کہ کپاس کی پیداوار بڑھانے کیلئے مختلف ورائٹیز تیار کر لیِں کاشتکاروں کو سبسڈی پر نیا بیج دیں گے۔افتخار علی سہو نے کہا کہ بہاولپور کو کاٹن ویلی میں تبدیل کر کے فصل کی پیداوار بڑھائیں گے، ایک کروڑ ساٹھ لاکھ ایکڑ پر گندم کاشت ہوگئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے