اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

منڈیوں میں سبزیوں کی قیمتوں میں خودساختہ اضافہ تھم نہ سکا

08 Dec 2024
08 Dec 2024

(لاہور نیوز) چھٹی کے روز بھی گرانفروش ڈیوٹی پر موجود ہیں۔

منڈیوں میں سبزیوں کی قیمتوں میں خودساختہ اضافے کا سلسلہ جاری ہے، سبزیوں کے دام بے لگام ہو گئے۔

پیاز 160، ٹماٹر 120، لہسن 800، ادرک 500 روپے کلو میں فروخت ہو رہے ہیں، آلو 110، پالک اور ساگ 50، گوبھی 80، مولی 40 روپے کی کلو ہو گئی۔

ادھر برائلر کی قیمت میں بھی اضافہ دیکھنے میں آیا، مرغی کا گوشت مزید 22 روپے مہنگا، فی کلو قیمت 461 روپے ہو گئی، انڈوں کی فی درجن قیمت 350 روپے پر برقرار ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے