اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ایک اور آئی پی پی کمپنی کے ساتھ حکومت کے معاملات طے پا گئے

07 Dec 2024
07 Dec 2024

(لاہور نیوز) ایک اور آئی پی پی کمپنی ترمیم شدہ حکومتی معاہدوں پر رضا مند ہو گئی۔

ذرائع کے مطابق آئی پی پیز کے ساتھ حکومت کی ٹاسک فورس کی بات چیت جاری ہے ایک اور آئی پی پی کمپنی سیف پاور لمٹیڈ سے حکومت کے معاملات طے پا گئے ہیں۔ذرائع نے بتایا ہے کہ سیف پاور حکومت کے ساتھ ترمیم شدہ معاہدوں پر راضی ہوگیا ہے اور کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے ترمیم شدہ حکومت معاہدوں کی منظوری دے دی ہے، بی او ڈی نے پاور پرچیز ایگریمنٹ، ایمپلی منٹیشن ایگریمنٹ اور رئیوائزڈ ٹیرف کی منظوری دی ہے۔

پاور ڈویژن ذرائع کا کہنا ہے کہ سیف پاور کے ساتھ ترمیم شدہ معاہدہ یکم نومبر 2024 سے لاگو ہوگا، ترمیم شدہ معاہدے کے تحت سیف پاور کو 90 دنوں کے اندر ادائیگیاں کرنا ہوں گی، سیف پاور کے ساتھ معاہدے کی منظوری کابینہ دے گی۔واضح رہے کہ سیف پاور 225 میگاواٹ کا کمبائنڈ سائیکل پاور پلانٹ ہے جو ضلع ساہیوال میں ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے