اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

عالمی و ملکی سطح پر سونے کی قیمت میں کمی

07 Dec 2024
07 Dec 2024

(لاہورنیوز) عالمی و ملکی سطح پر سونے کی قیمتوں میں کمی ہو گئی۔

بین الاقوامی منڈی میں فی اونس سونے کی قیمت میں 3 ڈالر کمی کے بعد 2632 ڈالر کی سطح پر آ گئی۔ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت 300 روپے کمی کے بعد 2 لاکھ 74 ہزار 400 روپے ہو گئی۔اسی طرح ملک میں فی 10 گرام سونے کی قیمت بھی 257 روپے کمی کے بعد 2 لاکھ 35 ہزار 254 روپے کی سطح پر آگئی۔سونے کی قیمت میں کمی کے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 3400 روپے اور 10 گرام چاندی کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 2914.95 روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے