اپ ڈیٹس
  • 352.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

ملکی معیشت و سیاحت کے فروغ میں ایوی ایشن کا کردار ناقابل فراموش ہے: مریم نواز

07 Dec 2024
07 Dec 2024

(لاہور نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ملکی معیشت، سیاحت اور عوامی روابط کے فروغ کیلئے ایوی ایشن کا کردار فراموش نہیں کیا جا سکتا۔

ہوا بازی کے عالمی دن پر پیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا تھا کہ ہوا بازی نے دنیا کو ایک گلوبل ویلیج میں بدل دیا ہے، فاصلے سمٹ گئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ایوی ایشن اور پی آئی اے کو انکا کھویا ہوا مقام واپس دلوانے پر وزیر اعظم شہباز شریف کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، وزیراعظم شہباز شریف کی مدبرانہ کوششوں سے پی آئی اے کو یورپ میں فلائیٹ آپریشن کی اجازت ملی۔

مریم نواز کا مزید کہنا تھا کہ حکومت جدید ہوائی سفری سہولیات فراہم کرنے کے لئے پرعزم ہے، پنجاب کی ایئر لائن کے قیام کی تجویز کا بھی جائزہ لیا جا رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے