اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

قومی ایئر لائن کی پہلی پرواز کی 4 سال بعد پیرس جانے کیلئے تیاریاں مکمل

07 Dec 2024
07 Dec 2024

(لاہور نیوز) ملکی ایوی ایشن انڈسٹری سے بڑی خبر سامنے آ گئی، قومی ایئر لائن کی پہلی پرواز کی پیرس جانے کے لئے تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔

ترجمان پی آئی اے کے مطابق چار سال کی پابندی کے بعد قومی ایئر لائن کی پہلی پرواز دس جنوری کو پیرس جائے گی، پرواز کی بکنگ آج 7 دسمبر سے شروع ہو جائے گی، ہفتے میں دو پروازیں اسلام آباد سے چلائی جائیں گی۔

ترجمان کے مطابق پرواز منگل اور جمعہ کے روز چلائی جائے گی، پیرس کے لئے بوئنگ 777 طیارہ استعمال کیا جائے گا، لاہور پیرس آپریشن کے حوالے سے تاحال کوئی تاریخ طے نہیں ہوئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے