اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

کرپٹو کرنسی کو غیر قانونی قرار دینے کیلئے دائر درخواست پر متعلقہ حکام سے جواب طلب

05 Dec 2024
05 Dec 2024

(لاہورنیوز) کرپٹو کرنسی کو غیر قانونی قرار دینے کیلئے پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔

پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس عتیق شاہ اور جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ نے کرپٹو کرنسی کو غیر قانونی قرار دینے کیلئے دائر درخواست پر سماعت کی۔وکیل درخواست گزار نے مؤقف اپنایا کہ سٹیٹ بینک آف پاکستان نے 2018 میں کرپٹو کرنسی کو غیر قانونی قراردیا تھا، کرپٹو کرنسی ممکنہ طور پر غیر قانونی سرگرمیوں میں استعمال ہوتی ہے، پاکستان اور خیبرپختونخوا میں کرپٹو کرنسی سے متعلق کوئی قانونی سازی نہیں کی گئی ہے۔

درخواست گزار کے وکیل نے مزید کہا کہ کرپٹو کرنسی کا کاروبار اس وقت پاکستان میں عروج پر ہے، کرپٹو کرنسی ریگولیٹ ہونے سے قومی خزانہ کو بڑا فائدہ ہوگا۔بعداز اں عدالت عالیہ نے کرپٹو کرنسی کو غیر قانونی قرار دینے کیلئے دائر درخواست پر متعلقہ حکام سے جواب طلب کرلیا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے