اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سونا پھر مہنگا، قیمت 2 لاکھ 75 ہزار سے متجاوز

05 Dec 2024
05 Dec 2024

(لاہورنیوز) عالمی و ملکی صرافہ بازاروں میں سونے کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر اضافہ ہوگیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 500 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 75 ہزار 600 روپے ہو گئی۔ایسوسی ایشن کی جانب سے بتایا گیا کہ 10 گرام سونے کے بھاؤ میں بھی 428 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد 10 گرام سونا 2 لاکھ 36 ہزار 368 روپے کا ہو گیا۔

جیولرز ایسوسی ایشن کا کہنا تھا کہ عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 5 ڈالرز اضافے سے 2 ہزار 645 ڈالرز فی اونس ہو گیا ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ روز ملک میں سونے کی قیمت میں استحکام دیکھا گیا تھا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے