اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پاک سعودی تجارتی معاہدے حقیقت کا روپ دھار رہے ہیں: عطا تارڑ

04 Dec 2024
04 Dec 2024

(لاہور نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پاک سعودی تجارتی معاہدے حقیقت کا روپ دھار رہے ہیں۔

اسلام آباد میں اپنے ایک بیان میں عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ پاکستان اورسعودی عرب کے تعلقات مضبوط ہو رہے ہیں، وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے اہم ملاقات ہوئی، دونوں رہنماؤں کے درمیان 6 ماہ میں یہ پانچویں ملاقات تھی۔

انہوں نے کہا کہ دونوں ملکوں کے درمیان طے پانے والے معاہدے حقیقت کا روپ دھار رہے ہیں، سرمایہ کاری کا فروغ اور معاشی تعاون میں اضافہ حکومت کی ترجیح ہے، وزیر اعظم کی قیادت میں فارن پالیسی کامیابی سے آگے بڑھ رہی ہے۔

وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم شہباز شریف اور شہزادہ محمد بن سلمان کی ملاقات بہت اہم رہی ہے، وزیر اعظم کا دورہ سعودی عرب سنگ میل ثابت ہو گا، موثر پالیسیوں سے معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے، مہنگائی 6 سال کی کم ترین سطح پر ہے جبکہ سٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے