اپ ڈیٹس
  • 350.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار

سانحہ اسلام آباد پر عمران خان بہت زیادہ صدمے میں ہیں: علیمہ خان

04 Dec 2024
04 Dec 2024

(لاہور نیوز) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا کہ سانحہ اسلام آباد پر بانی کو بتایا وہ بہت زیادہ صدمے میں تھے۔

بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بشریٰ بی بی نے احتجاج کو لیڈ کیا، باقی قیادت کو بھی کنٹینر پر ہونا چاہئے تھا، بانی پی ٹی آئی سے اخبار اور ٹی وی کی سہولت واپس لے لی گئی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان نے کہا میری صحت بالکل ٹھیک ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے