اپ ڈیٹس
  • 350.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

وزیراعظم آج 2 روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہونگے

03 Dec 2024
03 Dec 2024

(لاہور نیوز) وزیراعظم شہباز شریف آج 2 روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہوں گے۔

وزیراعظم شہباز شریف سعودی ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان کی دعوت پر دورہ کریں گے۔

وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب میں ’’ون پلانٹ سمٹ فار واٹر‘‘ میں شرکت کریں گے، واٹر سمٹ سعودی عرب، فرانس، قازقستان اور عالمی بینک کے اشتراک سے ہو گا، سمٹ کا مقصد آبی وسائل کے انتظام کیلئے مربوط بین الاقوامی نقطہ نظر کو فروغ دینا ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف گول میز کانفرنس سے خطاب بھی کریں گے، پانی کے معیار کو بہتر بنانے اور ذریعہ معاش پیدا کرنے کیلئے اقدامات پر روشنی ڈالیں گے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے بھی ملاقات کریں گے، ملاقات میں خطے کی بدلتی صورتحال سمیت دیگر اہم امور زیر غور آئیں گے، وزیراعظم یو این سیکرٹری جنرل اور دیگر عالمی رہنماؤں سے بھی ملاقات کریں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے