اپ ڈیٹس
  • 350.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سرکاری نرخ ناموں میں سبزیوں اور پھلوں کی قیمتیں بڑھ گئیں

03 Dec 2024
03 Dec 2024

(لاہور نیوز) مہنگائی کے وار کم نہ ہو سکے، سرکاری نرخ ناموں میں دو سبزیوں اور دو پھلوں کی قیمتیں مزید بڑھا دی گئیں۔

مارکیٹ میں پیاز 180 ، ٹماٹر 200 ،  لہسن 780 ، ادرک 520 ، سبز مرچ 150 ،  لیموں 100 روپے کلو بیچے جا رہے ہیں ، پھلوں میں کیلا درجہ اول 150 ، درجہ دوم 120 روپے درجن بیچا جا رہا ہے ، سیب کالا کولو 320 ، انار بدانہ 800 روپے فی کلو بیچا جا رہا ہے۔

ادھر مرغی کے گوشت کی قیمت میں یکمشت 15 روپے کمی دیکھنے میں آئی، مرغی کا گوشت 461 روپے سے 446 روپے کلو ہو گیا، زندہ برائلر کے نرخ میں 10 روپے کمی آ گئی۔

انڈوں کی قیمت میں کمی نہ آ سکی، فی درجن انڈے 350 روپے کی سطح پر برقرار ہیں، ہول سیل مارکیٹ میں انڈوں کی پیٹی کی قیمت 10 ہزار 380 روپے مقرر ہو گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے