اپ ڈیٹس
  • 350.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ملک بھر میں ایک ہزار یوٹیلیٹی سٹورز بند کرنے کا فیصلہ

02 Dec 2024
02 Dec 2024

(لاہورنیوز) ملک بھر میں ایک ہزار یوٹیلیٹی سٹورز بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔

وزیراعظم شہباز شریف اور وزارت صنعت و پیداوار نے یوٹیلیٹی سٹورز بند کرنے کی منظوری دے دی، اسلام آباد، لاہور، کراچی، پشاور سمیت دیگر شہروں سے 400 سے زائد یوٹیلیٹی سٹورز بند کر دیئے گئے۔ذرائع کے مطابق مجموعی طور پر ملک بھر میں 4 ہزار 800 یوٹیلیٹی سٹورز میں سے نقصان والے سٹورز بند کر دیے جائیں گے۔

 مالی مشکلات کے باعث یوٹیلیٹی سٹورز کو بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔وزارت صنعت وپیداوار کے ذرائع نے بتایا ہے کہ یوٹیلیٹی سٹورز کے ملازمین کو گزشتہ ماہ کی تنخواہوں میں بھی تاخیر کا سامنا ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے