اپ ڈیٹس
  • 350.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

قوم کیلئے اچھی خبر، ملک میں 70ماہ بعد مہنگائی کم ترین سطح پر آ گئی: وزیر اعظم

02 Dec 2024
02 Dec 2024

(لاہور نیوز)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے ملک میں 70ماہ بعد مہنگائی کم ترین سطح پر آگئی۔

اسلام آباد میں کابینہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ احتجاجوں سے پچھلے دنوں ملک میں ہیجانی کیفیت پیدا ہوئی، اسلام آباد میں افراتفری کا سماں تھا، احتجاج کے دوران رینجرز اور پولیس اہلکار شہید ہوئے۔

انہوں نے کہا کہ احتجاج ختم ہوتے ہی اگلے روزسٹاک مارکیٹ بہتر ہوئی، مہنگائی کا کم ترین سطح پر آنا پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر ہے، 2018 کے بعد مہنگائی کی شرح 4.9 کی کم ترین سطح پر آ گئی ہے، مہنگائی ہی وہی معاملہ جس سے غریب آدمی براہ راست متاثر ہوتا ہے ، مہنگائی کم ہونے کے بعد اب ہمیں گروتھ کی طرف بڑھنا ہے۔

شہباز شریف کا کہنا تھا کہ مہنگائی میں کمی ٹیم ورک کا نتیجہ ہے، فوج کی سرحدوں پر مکمل گرفت سے سمگلنگ زیرو ہو چکی ہے، چینی کی سمگلنگ نہ ہونے سے اس سال چینی کا بحران پیدا نہیں ہوا، اب ہم  نے چینی برآمد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

وزیر اعظم  نے مزید کہا  کہ گزشتہ حکومت میں ایک منچلےوزیر نے پائلٹس کی جعلی ڈگریوں کا بیان دیا، اس بیان سےپاکستان کو اربوں روپے کا نقصان ہو چکا ہے۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے