اپ ڈیٹس
  • 350.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

کرشنگ سیزن میں شوگر ملز کی مانیٹرنگ کیلئے ایف آئی اے کی ٹیمیں تشکیل

02 Dec 2024
02 Dec 2024

(لاہور نیوز) ایف آئی اے کرشنگ سیزن میں شوگر ملز کی مانیٹرنگ کرے گی، وزیراعظم کے حکم پر ایف آئی اے نے خصوصی ٹیمیں تشکیل دے دیں۔

ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ٹیمیں شوگر ملز میں چینی کی پیداوار، سٹاک کا ریکارڈ رکھیں گی، ٹیکس چوری روکنے کیلئے روزانہ ملز کی سیلز کا ریکارڈ مرتب کیا جائیگا، شوگر ملز میں گنے کی آمد، ٹرالیوں کی تعداد کا ریکارڈ بھی مرتب ہو گا۔

ایف آئی اے لاہور زون کی ٹیمیں تین شوگر ملز پر تعینات کر دی گئیں، ڈائریکٹر لاہور زون سرفرازخاں ورک نے میٹنگ میں ٹیموں کو ٹاسک سونپ دیئے۔

ڈائریکٹر ایف آئی اے سرفرازخاں ورک نے کہا ہے کہ تمام ٹیمیں انتہائی ذمہ داری اور ایمانداری سے ڈیٹا مرتب کریں، ٹیکس چوری روکنا اہم قومی فریضہ، کوتاہی برداشت نہیں ہو گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے