اپ ڈیٹس
  • 350.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

سکواش لیجنڈ جان شیر خان ہال آف فیم میں شامل

02 Dec 2024
02 Dec 2024

(ویب ڈیسک ) پاکستان کے سکواش لیجنڈ جان شیر خان پی ایس اے ہال آف فیم میں شامل ہو گئے۔

پاکستان کے سابق ورلڈ چیمپئن جان شیر کے ساتھ ملائیشیا کی خاتون کھلاڑی نکول ڈیوڈ کو بھی اس اعزاز سے نوازا گیا ہے، جان شیر اور نکول ڈیوڈ پی ایس اے سکواش ہال آف فیم میں شامل ہونے والے بالترتیب تیسرے اور چوتھے پلیئرز ہیں۔

اس سے قبل پاکستان کے جہانگیر خان اور نیوزی لینڈ کی سوسین ڈیوائے کو یہ اعزاز مل چکا ہے ، جان شیر خان نے ریکارڈ آٹھ مرتبہ ورلڈ اوپن اور 6 مرتبہ برٹش اوپن ٹائٹل جیتا ہے۔

جان شیر  نے پروفیشنل سکواش میں ریکارڈ 99 ٹائٹلز جیتے ہیں، پروفیشنل کیریئر میں سب سے زیادہ 118 فائنل کھیلے ہیں ، وہ 97 ماہ ورلڈ نمبر ون رہنے کا بھی ریکارڈ بنا چکے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے