اپ ڈیٹس
  • 350.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی وفد کے ہمراہ دبئی سے وطن واپسی

02 Dec 2024
02 Dec 2024

(لاہور نیوز) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی پی سی بی وفد کے ہمراہ دبئی سے وطن واپس پہنچ گئے۔

بورڈ ذرائع کے مطابق دبئی کے دورے کے دوران چیئرمین پی سی بی نے آئی سی سی کو چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے پاکستان کی شرائط بھی پیش کر دی ہیں۔

قبل ازیں دبئی میں میڈیا سے گفتگو میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا کہنا تھا کہ پاکستان چیمپئنز ٹرافی پر یکطرفہ فیصلے نہیں کرنے دے گا، فیصلے برابری کی بنیاد پر ہونے چاہئیں، ہم بھارت جائیں اور وہ نہ آئیں، یہ نہیں ہو سکتا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ایسا فیصلہ ہو گا کہ آئی سی سی کے مستقبل کے ایونٹس بھی اسی فارمولالے کے تحت ہوں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے