اپ ڈیٹس
  • 350.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

ریاست کیخلاف مذموم پروپیگنڈا میں ملوث افراد کی شناخت کیلئے جوائنٹ ٹاسک فورس قائم

02 Dec 2024
02 Dec 2024

(لاہور نیوز) ریاست پاکستان کیخلاف مذموم پروپیگنڈا میں ملوث افراد کی شناخت کیلئے جوائنٹ ٹاسک فورس کا قیام کر دیا گیا۔

چیئرمین پی ٹی اے کی سربراہی میں 10 رکنی جوائنٹ ٹاسک فورس تشکیل دیدی گئی، دیگر اداروں کے افسران بھی شامل کئے گئے، وزیراعظم کے احکامات کے تحت جوائنٹ ٹاسک فورس کا قیام عمل میں لایا گیا۔

حالیہ دنوں میں دہشت گردی کے واقعات کے پیش نظر ریاست پاکستان اور سکیورٹی فورسز کیخلاف گمراہ کن پروپیگنڈا جاری ہے، شرپسند عناصر سکیورٹی فورسز کے حوالے سے گمراہ کن پروپیگنڈا میں ملوث ہیں۔

جوائنٹ ٹاسک فورس حالیہ احتجاج کے پیش نظر جھوٹا پروپیگنڈا کرنے والے عناصر کی نشاندہی کرے گی، ٹاسک فورس 10 روز میں سفارشات مرتب کرکے حکومت کو پیش کرے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے