اپ ڈیٹس
  • 350.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

قومی کرکٹر فہیم اشرف کے ہاں جڑواں بیٹوں کی پیدائش

01 Dec 2024
01 Dec 2024

(لاہور نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف کے گھر بڑی خوشخبری، ان کے ہاں جڑواں بیٹوں کی پیدائش ہوئی ہے۔

جڑواں بچوں کی پیدائش پر قومی کرکٹر فہیم اشرف کے گھر میں جشن کا سماں ہے۔ قومی کرکٹر کے والد نے اپنے گھر میں پوتوں کی آمد کی تصدیق کرتے ہوئے فہیم اشرف کے پرستاروں کو خوش خبری سنائی ہے۔

 

 

 

انہوں نے مزید بتایا کہ فہیم اشرف کے گھر جڑواں بیٹیوں کی پیدائش ہوئی، دونوں بچے اور ماں صحت مند ہیں تاہم میں پوتوں کی پیدائش پر انتہائی خوش ہوں، واضح رہے کہ فہیم اشرف گزشتہ برس نومبر کی 25 تاریخ کو ازدواجی بندھن میں بندھے تھے۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے