اپ ڈیٹس
  • 350.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان میں بہت پیار ملتا ہے، بھارت کو جانا چاہِیے: سارو گنگولی

01 Dec 2024
01 Dec 2024

(ویب ڈیسک) سابق بھارتی کپتان سارو گنگولی نے کہا ہے کہ بھارت کو پاکستان کا دورہ کرنا چاہیے، وہاں بہت پیار ملتا ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ان کے پرانے انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ دورہ پاکستان کے دوران وریندر سہواگ اور ہربھجن سے کسی نے شاپنگ کے پیسے نہیں لئے۔

انہوں نے بتایا کہ سابق فاسٹ بولر لکشمی پتی بالاجی کو پاکستانی فینز کی صدائیں آج بھی یاد ہیں۔

دوسری طرف سابق کپتان ایم ایس دھونی پاکستانی کھانوں کے مداح ہیں۔

سوشل میڈیا پر وائرل ان کی ایک ویڈیو میں سنا جا سکتا ہے کہ وہ ایک ہوٹل میں بیٹھے اپنے ساتھیوں کو پاکستانی کھانوں کے بارے میں بتاتے ہیں اور انہیں کہتے ہیں کہ پاکستانی کھانے بہت لذیذ ہوتے ہیں۔

واضح رہے کہ بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث آئی سی سی اب تک چیمپئنز ٹرافی کے نئے شیڈول کا اعلان نہیں کرسکا جس سے براڈ کاسٹرز بھی پریشان ہیں کیونکہ انہیں کروڑوں ڈالر نقصان کا خدشہ ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے