اپ ڈیٹس
  • 350.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

وی پی این رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع بارے فیصلہ لٹک گیا

01 Dec 2024
01 Dec 2024

(حریم جدون) وی پی این رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع ہوگی یا نہیں، فیصلہ نہ ہوسکا غیر رجسٹرڈ وی پی اینز کے حوالے سے پی ٹی اے کو وزارت داخلہ کی ہدایات کا انتظار ہے ۔

پی ٹی اے ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے کوئی خط موصول نہیں ہوا، وزارت داخلہ کی تحریری ہدایات کے بعد فیصلہ کیا جائے گا، ڈیڈ لائن ختم ہونے کے باوجود غیر رجسٹرڈ وی پی اینز کی بندش شروع نہیں ہوگی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی اے ڈیڈ لائن گزرنے کے باوجود وی پی اینز کی رجسٹریشن جاری رہے گی، غیر رجسٹرڈ وی پی اینز کے حوالے سے آئندہ ہفتے فیصلہ متوقع ہے، آئی ٹی انڈسٹری، فری لانسرز اور دیگر سٹیک ہولڈرز نے رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع کا مطالبہ کررکھا ہے۔

واضح رہے کہ پی ٹی اے نے وی پی اینز کی رجسٹریشن کیلئے 30 نومبر کی ڈیڈ لائن مقرر کررکھی تھی اب تک 27 ہزار سے زائد وی پی اینز کی رجسٹریشن کی جاچکی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے