اپ ڈیٹس
  • 350.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

حکومت نے پٹرول 3روپے 72پیسے فی لیٹر مہنگا کردیا

01 Dec 2024
01 Dec 2024

(لاہور نیوز) پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا ۔

 وزارت خزانہ کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا جس کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 3 روپے 72 پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 252 روپے 10 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

ڈیزل کی قیمت 3 روپے 29 پیسے فی لٹر اضافے کے بعد 258 روپے 43 پیسے فی لٹر ہوگئی۔وزارت خزانہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق مٹی کے تیل کی قیمت میں 62 پیسے فی لٹر اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 48 پیسے فی لٹرکمی کی گئی ہے۔

قیمتوں میں کمی کے بعد مٹی کے تیل کی نئی قیمت 164 روپے 98 پیسے فی لٹر اور لائٹ ڈیزل آئل کی نئی قیمت 151 روپے 73 پیسے فی لٹر ہوگئی۔وزارت خزانہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق یکم سے 15 دسمبر 2024 تک ہوگا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے