اپ ڈیٹس
  • 350.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سٹاک مارکیٹ میں تاریخ رقم، ایک ہفتے میں 3 ہزار سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

30 Nov 2024
30 Nov 2024

(لاہورنیوز) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں رواں ہفتے کے دوران 3 ہزار سے پوائنٹس کا اضافہ ہوا ۔

پاکستان سٹاک ایکسچینج کی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق پاکستان سٹاک مارکیٹ میں رواں ہفتے کے دوران مثبت رجحان رہا، ایک ہفتے میں 100 انڈیکس میں 3 ہزار 559 پوائنٹس کا اضافہ ہوا، رواں ہفتے میں 100 انڈیکس ملکی تاریخ میں پہلی بار ایک لاکھ ایک ہزار 357 پوائنٹس پر بند ہوا۔

رپورٹ کے مطابق سٹاک مارکیٹ کے 100 انڈیکس کی ہفتہ وار بلند ترین سطح ایک لاکھ ایک ہزار 496 جبکہ کم ترین سطح 94 ہزار 180 رہی۔پی ایس ایکس رپورٹ میں بتایا گیا کہ بازار میں ایک ہفتے کے دوران 4.89 ارب شیئرز کا لین دین ہوا، شیئرز بازار کے ہفتہ وار کاروبار کی مالیت 184 ارب روپے رہی، مارکیٹ کیپٹلائزیشن ایک ہفتے میں 366 ارب روپے بڑھ کر 12 ہزار 885 ارب روپے ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے