اپ ڈیٹس
  • 350.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار

ملک کے مختلف شہروں میں بادل برس پڑے، سردی کی شدت میں اضافہ

30 Nov 2024
30 Nov 2024

(لاہور نیوز) ملک کے مختلف حصوں میں بادلوں نے انٹری دے دی، مختلف شہروں میں کہیں ہلکی تو کہیں تیز بارش سے سردی کی شدت بڑھ گئی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ، چمن، زیارت، جھل مگسی، کوہلو اور جیکب آباد میں بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔

پنجاب کے مختلف شہروں میں بھی کہیں ہلکی تو کہیں تیز بارش سے خشک سالی کا خاتمہ ہو گیا، ساہیوال، حافظ آباد، جہانیاں، سرگودھا، جہلم اور شجاع آباد سمیت متعدد شہروں میں ہلکی بارش ہوئی۔

گلیات میں برفباری نے رنگ جما دیا، پہاڑوں کا حسن نکھرنے لگا،پہاڑی علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافے کے باعث لوگوں کو مشکلات کا سامنا بھی کرنا پڑ رہا ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے