اپ ڈیٹس
  • 242.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 563.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.30 قیمت فروخت : 278.50
  • یورو قیمت خرید: 298.69 قیمت فروخت : 299.23
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 346.86 قیمت فروخت : 347.72
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 181.66 قیمت فروخت : 181.99
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.70 قیمت فروخت : 203.06
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.78 قیمت فروخت : 1.79
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.33
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.64 قیمت فروخت : 905.27
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 240600 دس گرام : 206200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 220548 دس گرام : 189015
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2767 دس گرام : 2374
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

سکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی، کمی کا نوٹیفکیشن جاری

18 Apr 2024
18 Apr 2024

(لاہور نیوز) سکول ایجوکیشن اتھارٹی نے سکولوں کے اوقات کار میں 15 منٹ کی کمی کردی۔

ایجوکیشن اتھارٹی لاہور نے سکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی کا  نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق  گرلز سکولز صبح 7 بج کر 45 پر لگیں گے جبکہ چھٹی ایک بج کر  15 منٹ پر ہوگی، بوائز سکولز صبح 8 بجے لگا کریں گے جبکہ چھٹی ایک بج کر 30 منٹ پر ہوگی۔

اسی طرح  جمعہ کے روز گرلز سکولز کو 11 بج کر 45 منٹ  پر اور بوائز سکولز کو 12 بجے چھٹی ہوگی۔

ڈبل شفٹ میں پہلی شفٹ کے سکولز صبح پونے 8 بجے  لگیں گے اور چھٹی سوا 12بجے ہوگی جبکہ سیکنڈ شفٹ کے سکولز سوا 2 بجے لگیں گے اور چھٹی شام ساڑھے 5بجے ہوگی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے